سورة الزلزلة - آیت 1
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس کے مدنی اور مکی ہونے میں اختلاف ہے، اس کی فضلیت میں متعدد روایات منقول ہیں لیکن ان میں سے کوئی روایت صحیح نہیں ہے۔