سورة البينة - آیت 2

رَسُولٌ مِّنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُّطَهَّرَةً

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اللہ تعالیٰ کا ایک رسول (١) جو پاک آسمانی کتاب پڑھے۔ (٢)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی حضرت محمد (ﷺ) ۔ 2- یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔