سورة الضحى - آیت 9

فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر۔ (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔