سورة الضحى - آیت 5
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی و خوش ہوجائے گا (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔ اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (ﷺ) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔