سورة الضحى - آیت 2

وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے۔ (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔