سورة الليل - آیت 18
الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جو اپنا مال اللہ کے حکم کے مطابق خرچ کرتا ہے تاکہ اس کا نفس بھی اور اس کا مال بھی پاک ہو جائے۔