سورة الليل - آیت 9

وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور نیک بات کو جھٹلایا۔ (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔-