سورة الليل - آیت 1
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
قسم ہے رات کی جب چھا جائے، (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی افق پر چھا جائے جس سے دن کی روشنی ختم اور اندھیرا ہو جائے۔