سورة الشمس - آیت 4

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانپ لے۔ (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔