سورة الشمس - آیت 3

وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے۔ (١)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣۔ ١ یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)