سورة الشمس - آیت 2

وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے۔ (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جب سورج غروب ہونے کے بعد وہ طلوع ہو، جیسا کہ پہلے نصف مہینے میں ایسا ہوتا ہے۔