سورة البلد - آیت 5

أَيَحْسَبُ أَن لَّن يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں نہیں (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں؟