سورة الفجر - آیت 20

وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جَمًّا بمعنی كَثِيرًا ۔