سورة الفجر - آیت 14
إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے۔ (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی تمام مخلوقات کے اعمال دیکھ رہا ہے اور اس کے مطابق وہ دنیا اور آخرت میں جزا دیتا ہے۔