سورة الفجر - آیت 1

ˆَالْفَجْرِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

قسم ہے فجر کی! (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس سے مراد مطلق فجر ہے، کسی خاص دن کی فجر نہیں۔