سورة الغاشية - آیت 24

فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اسے اللہ بہت بڑا عذاب دے گا۔ (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جہنم کا دائمی عذاب۔