سورة الأعلى - آیت 14

قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

بیشک اس نے فلاح پائی جو پاک ہوگیا (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جنہوں نے اپنے نفس کو اخلاق رذیلہ سے اور دلوں کو شرک ومعصیت کی آلودگی سے پاک کر لیا۔