سورة الأعلى - آیت 14
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بیشک اس نے فلاح پائی جو پاک ہوگیا (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جنہوں نے اپنے نفس کو اخلاق رذیلہ سے اور دلوں کو شرک ومعصیت کی آلودگی سے پاک کر لیا۔