سورة الأعلى - آیت 2

الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا۔ (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دیکھئے سورۃ الانفطار کا حاشیہ نمبر۔ 7