سورة البروج - آیت 20
وَاللَّهُ مِن وَرَائِهِم مُّحِيطٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے۔ (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ ﴿إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ﴾ ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔