سورة البروج - آیت 6

إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جبکہ وہ لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔