سورة البروج - آیت 5
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وہ ایک آگ تھی ایندھن والی (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* النَّارِ، الأُخْدُودِ سے بدل اشتمال ہے ذَاتِ الْوَقُودِ، النَّارِ کی صفت ہے۔ یعنی یہ خندقیں کیا تھیں؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔