سورة الانشقاق - آیت 23

وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی تکذیب، یا جو افعال وہ چھپ کر کرتے ہیں۔