سورة الانشقاق - آیت 22

بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ایمان لانے کے بجائے جھٹلاتے ہیں۔