سورة الانشقاق - آیت 22
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی ایمان لانے کے بجائے جھٹلاتے ہیں۔