سورة الانشقاق - آیت 13

إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا (١)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٣۔ ١ یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کے درمیان بڑا خوش تھا،