سورة الانشقاق - آیت 5

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کےلائق وہ ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی القا اور تخلی کا جو حکم اسے دیا جائے گا، وہ اس کے مطابق عمل کرے گی ۔