سورة الإنفطار - آیت 18

ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر میں (کہتا ہوں) تجھے کیا معلوم کہ جزا و سزا کا دن کیا ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* تکرار، اس کی عظمت وضخامت اور اس دن کی ہولناکیوں کی وضاحت کے لئے ہے۔