سورة الإنفطار - آیت 16

وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

وہ اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔