سورة الإنفطار - آیت 14
وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہونگے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا، ﴿فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ﴾ (الشورى:7) ۔