سورة التكوير - آیت 21

مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے، امین ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔ وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کے سلسلے میں امین ہے۔