سورة عبس - آیت 22

ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنشَرَهُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر جب چاہے گا اسے زندہ کر دے گا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی موت کےبعد، اسے قبر میں دفنانے کا حکم دیا، تاکہ اس کا احترام برقرار رہے ورنہ درندے اور پرندے اس کی لاش کو نوچ نوچ کر کھاتے جس سے اس کی بے توقیری ہوتی۔ ** یعنی معاملہ اس طرح ہے، جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔