سورة عبس - آیت 9

وَهُوَ يَخْشَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور وہ ڈر (بھی) رہا ہے (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کے لئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔