سورة عبس - آیت 8
وَأَمَّا مَن جَاءَكَ يَسْعَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس بات کا طالب بن کر کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے وعظ ونصیحت سے نوازے۔