سورة عبس - آیت 5

أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جو بے پروائی کرتا ہے (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ ہے جو صاحب ثروت وغنا ہے۔