سورة النازعات - آیت 17
اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یہ کہ تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کرلی ہے (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی کفر ومعصیت اور تکبر میں حد سے تجاوز کر گیا ہے۔