سورة النازعات - آیت 9

أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جن کی نگاہیں نیچی ہونگی (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی أَبْصَارُ أَصْحَابِهَا، ایسے دہشت زدہ لوگوں کی نظریں بھی ( مجرموں کی طرح ) جھکی ہوئی ہوں گی۔