سورة النبأ - آیت 34

وَكَأْسًا دِهَاقًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دِهَاقًا، بھرے ہوئے، یا لگاتار، ایک کے بعد ایک۔ یا صاف شفاف۔ كَأْسٌ، ایسے جام کو کہتے ہیں جو لبالب بھرا ہوا ہو۔