سورة النبأ - آیت 25

إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیپ کے (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جو جہنمیوں کے جسموں سے نکلے گی۔