سورة النبأ - آیت 16

وَجَنَّاتٍ أَلْفَافًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور گھنے باغ (بھی اگائیں (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* أَلْفَافًا شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔