سورة النبأ - آیت 13
وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَهَّاجًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ (سورج) پیدا کیا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس سے مراد سورج ہے اور جَعَلَ بمعنی خَلَقَ ہے۔