سورة المرسلات - آیت 49

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے۔ (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔