سورة المرسلات - آیت 29

انطَلِقُوا إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ فرشتے جہنمیوں کو کہیں گے۔