سورة المرسلات - آیت 22

إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ایک مقررہ وقت تک۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی مدت حمل تک نو یا چھ مہینے۔