سورة المرسلات - آیت 21

فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر ہم نے اسے مضبوظ و محفوظ جگہ میں رکھا (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی رحم مادر میں۔