سورة المرسلات - آیت 10

وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کرکے اڑا دیئے جائیں گے۔ (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کر دی جائے گی۔