سورة القيامة - آیت 35

ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لئے (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔