سورة القيامة - آیت 31

فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی (١

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔