سورة القيامة - آیت 9

وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے (١)۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔