سورة المدثر - آیت 38

كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* رہن گروی کو کہتے ہیں یعنی ہر شخص اپنے عمل کا گروی ہے، وہ عمل اسے عذاب سے چھڑا لے گا، (اگر نیک ہوگا) یا ہلاک کروا دے گا۔ (اگر برا ہے)